جماعت اسلامی سندھ کے رہنمائوں کا سینئر صحافی منصور مغیری کی والدہ کی وفات پر دکھ کا اظہار

پیر 10 اکتوبر 2016 19:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2016ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی٬جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو٬سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سینئر صحافی اور نجی ٹی وی کے رپورٹر منصور مغیری کی والدہ ماجدہ کی وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔#

متعلقہ عنوان :