جماعت اسلامی رہنمائوں کی سردار اکبر اجن ایڈووکیٹ کی عیادت٬جلد ومکمل صحتیابی کی دعا

پیر 10 اکتوبر 2016 19:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر وسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو٬ سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی٬ ڈپٹی جنرل سیکریٹری عظیم بلوچ٬ سابق ایم پی اے یونس بارائی اور ہیومن رائیٹس نیٹ ورک سندھ کے جنرل سیکرٹری کمال احمد فاروقی نے مقامی ہسپتال میں زیر علاج جماعت اسلامی سندھ کے سابق نائب امیر اور ہیومن رائٹس نیٹ ورک سندھ کے صدر سردار اکبر اجن ایڈووکیٹ کی عیادت اور جلد ومکمل صحتیابی کی دعا کی۔ #

متعلقہ عنوان :