کوئٹہ ٬سول ہسپتال میں لفٹ گرنے سے 5نرسوں سمیت 6افراد زخمی

پیر 10 اکتوبر 2016 18:30

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2016ء) کوئٹہ کے سول ہسپتال میں لفٹ گرنے سے 5نرسوں سمیت 6افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق روز صوبائی دارالحکومت کے سول ہسپتال میں لفٹ گرنے سے 5نرسز رضیہ بی بی ٬روبینہ بی بی ٬مسرت بی بی ٬آریانہ پروین ٬اقبال بانو اور مراد حسین زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ایمرجنسی وارڈ منتقل کرکے طبی امداد فراہم کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :