ترک قو نصل جنر ل کی محمد علی ملکا نی سے ملاقات ٬ با ہمی دلچسپی کے امو ر پر تبا دلہ خیا ل

صوبا ئی وزیر لا ئیو اسٹا ک نے پا کستا ن اور تر کی کے در میا ن دو ستی کے رشتے کو سراہا

پیر 10 اکتوبر 2016 18:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2016ء)تر کی کے قو نصل جنر ل مورا ت مصطفی او نا ٹ نے پیر کے روز صوبا ئی وزیر لا ئیو اسٹا ک و فشریز محمد علی ملکا نی سے انکے دفتر میں ملا قا ت کی وہ کچھ دیر ان کے ساتھ رہے اور با ہمی دلچسپی کے امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا ۔صوبا ئی وزیر لا ئیو اسٹا ک نے پا کستا ن اور تر کی کے در میا ن دو ستی کے رشتے کو سر اہتے ہو ئے کہا کہ تر کی نے ہمیشہ مشکل وقت میں پا کستا ن کی مدد کر کے اپنی دو ستی کا ثبو ت دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر قو نصل جنر ل تر کی نے صوبہ میں امن و ما ن کی بہتر صورتحا ل پر صوبا ئی وزیر کو مبا ر ک با د دی ۔انہو ں نے کہا کہ دن بہ دن تر کی اور پا کستا ن کے در میا ن دو ستی کا یہ رشتہ مزید مضبو ط ہو گا ۔صوبا ئی وزیر لائیواسٹا ک محمد علی ملکا نی نے تر کی کے قو نصل جنر ل مورا ت مصطفی او نا ٹ کو سندھی ٹو پی اور کھیس کا روایتی تحفہ پیش کیا اس مو قع پر ڈائریکٹر جنر ل فشریز غلا م محمد مہر ٬ڈائریکٹر لا ئیو اسٹا ک اکبر سو مرو ٬ڈائریکٹر پولٹر ی ڈاکٹر نذیر کلہو ڑو اور محکمہ کے دیگر افسران مو جو د تھے ۔#