ایف آئی اے کا اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاون٬4 اشتہاری ملزم گرفتار
پیر 10 اکتوبر 2016 18:02
(جاری ہے)
ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان کے مطابق ایف آئی اے کا وزارت داخلہ کے احکامات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے اور اسی سلسلے میں ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل کو مطلوب چار اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
ڈاکٹر عثمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد افتخار ٬ عبدالمجید ٬ محمد اعظم اور شفقت مجید شامل ہیں جو اب تک متعدد افراد کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوا چکے ہیں۔ملزمان نے جن افراد کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوایا ان سے لاکھوں روپے ہتھیا بھی چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.