یونائیٹڈ بزنس گروپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس نہیں لیا ٬محمد یحییٰ پولانی
یوبی جی سے مستعفی ہونے کا میرا فیصلہ اصولی بنیادوں پر تھا ٬سینئر رہنماؤں سے کئے گئے وعدوں کو پورا نہیں کیا گیا
پیر 10 اکتوبر 2016 17:40
(جاری ہے)
گزشتہ روز جاری اپنے ایک بیان میں محمد یحییٰ پولانی نے کہا کہ یونائیٹڈ بزنس گروپ کی جانب سے اخباری بیان میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ میں نے 10ستمبر 2016کو یو بی جی سے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا تھا اور یہ استعفیٰ غلط فہمیوں کی بنیاد پر دیا گیا تھا جنہیں اب دور کردیا گیا ہے ۔
انہوںنے کہا کہ یونائیٹڈ بزنس گروپ کی جانب سے جاری کردہ مذکورہ بیان جھوٹا اور بے بنیاد ہے ۔میں نے یونائیٹڈ بزنس گروپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس نہیں لیا ہے ۔یوبی جی سے مستعفی ہونے کا میرا فیصلہ اصولی بنیادوں پر تھا کیونکہ یونائیٹڈ بزنس گروپ کی لیڈر شپ نے مجھ سمیت بزنس کمیونٹی کے سینئر رہنماؤں سے کیے گئے وعدوں کو نہ ہی پورا کیا اور ہماری جانب سے دی جانے والی تجاویز کو مسلسل نظر انداز کیا جاتا رہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.