Live Updates

سکیورٹی اداروں کی کاروائی،11ٹارگٹ کلرزگرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 10 اکتوبر 2016 17:35

ڈیرہ اسماعیل خان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اکتوبر2016ء) :قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے 11ٹارگٹ کلرزگرفتار کرلیے ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں نے ڈی آئی خان اور ملحقہ علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کی۔

(جاری ہے)

جس کے دوران 11ٹارگٹ کلرزگرفتار کرلیے گئے ہیں۔گرفتار ملزمان مبینہ طورپرتخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات