بیرسٹر حماد اظہر کی غلام محی الدین دیوان سے ملاقات

پیر 10 اکتوبر 2016 17:10

لاہور۔10 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2016ء)پاکستان تحریک انصا ف لاہو ر اربن کے جنر ل سیکرٹری بیرسٹر حماد اظہر نے کشمیر آفس میں پی ٹی آئی کے رکن آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی غلام محی الدین دیوان سے ملاقات کی اور پار ٹی کے آئندہ کے لا ئحہ عمل کے حوالے سے تبا د لہ خیا ل کیا۔

(جاری ہے)

غلام محی الدین دیوان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کشمیر ی کارکنان پارٹی کیلئے ہر او ل د ستے کاکردار ادا کرینگے٬ تنظیم سازی میں محنتی اور مخلص کارکنوں کو ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ حماد اظہر نے غلام محی الد ین دیوان کا خصو صی شکر یہ ادا کیا جنہوں نے پار ٹی کے ہر پرو گرام میں کارکنان کے ہمراہ شرکت کی ۔