محرم الحرام امن ٬اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ٬ْ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کی ہنگو میں علمائے کرام اورعمائدین سے ملاقات میں گفتگو
پیر 10 اکتوبر 2016 16:40
(جاری ہے)
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کہا کہ محرم الحرام مقدس مہینہ ہے جو کہ امن ٬اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔
اور محرم الحرام کے دوران امن دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کا قلع قمع کرنے کے لئے دونوں فریقین مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیکر پیغمبر اسلام کی تعلیمات کو عملی جامہ پہنائیں۔انہوں نے کہا کہ محرم الحرام میں امن و امان کی فضاء برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے اور کسی کو امن کی راہ میں رکاوٹ بننے نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ علماء کرام دینی مدارس میںطلباء کو اسلام کی قیمتی تعلیمات سے روشناس کرائیں۔انہوں نے کہا کہ قیام امن میں میڈیا کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے اور صحافی برادری علاقائی امن کے فروغ کے لئے مثبت اور تعمیری سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے امن کوششوں کو کامیابی سے ہمکنار کرانے کے لئے کلیدی کردار ادا کریں۔دریں اثناء اہل سنت اور اہل تشیع کے علماء کرام اورمشران نے کور کمانڈر پشاور کو امن و امان کے حوالے سے مکمل تعاون فراہم کرانے کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.