خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 6 دہشتگرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 10 اکتوبر 2016 15:20

خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 6 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 اکتوبر 2016ء) : خیبر ایجنسی کے علاقہ وادی تیرہ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 6 عسکریت پسندوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ خیبر ایجنسی سمیت ملک کے شمالی اور دیگر علاقہ جات میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :