ایل این جی کی درآمد سے آئندہ موسم سرما میں گیس کی فراہمی میں نمایاں بہتری آئے گی٬ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل
پیر 10 اکتوبر 2016 14:20
(جاری ہے)
وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق ایل این جی کی درآمد شروع ہونے اور تیل و گیس کی 84 نئی دریافتوں کی وجہ سے گیس اور تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال موسم سرما میں گیس کی صورتحال نمایاں طور پر بہتر رہے گی۔
حکومت تیل و گیس کی طلب میں فرق دور کرنے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے اور اگر ضروری ہوا تو لوڈ مینجمنٹ پر بھی عمل کیا جائے گا۔ اس وقت گھریلو‘ کمرشل‘ صنعتی‘ توانائی‘ کھاد اور سی این جی کے شعبوں کو بلا تعطل گیس فراہم کی جا رہی ہے تیل و گیس کی پیداوار کے شعبہ میں نئی دریافتوں کے بعد سسٹم میں 27 ہزار 359 بیرل یومیہ خام تیل اور 631 ایم ایم سی ایف ڈی گیس سسٹم میں شامل کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.