لاہور کے مقامی ہوٹل کے باہر مودی کے پتلے پر شہریوں کی جانب سے جوتوں کی برسات

muhammad ali محمد علی جمعہ 7 اکتوبر 2016 00:59

لاہور کے مقامی ہوٹل کے باہر مودی کے پتلے پر شہریوں کی جانب سے جوتوں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) لاہور کے مقامی ہوٹل کے باہر مودی کے پتلے پر شہریوں کی جانب سے جوتوں کی برسات کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک مقامی ہوٹل کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا آویزاں کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پتلے پر مودی کی تصویر کیساتھ جوتے بھی آویزاں کیے گئے ہیں اور عوام کو دل کھول کر جوتے مارنے کی دعوت دی گئی ہے۔ عوام کی جانب سے بھی دل کھول کر مودی کے پتلے پر جوتیوں کی برسات کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :