جنرل راشدمحمود کی ترک جنرل اسٹاف سے ملاقات دونوں ممالک کی افواج کے تعاون بڑھانے پراتفاق
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے ترک وزیر دفاع اور فضائیہ کے کمانڈر سے بھی ملاقات کی،جنرل راشد محمود کو ان کے ترک ہم منصب نے ’’ لیجن آف میرٹ‘‘ کے اعزاز سے نوازا،آئی ایس پی آر
جمعرات 6 اکتوبر 2016 23:17
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمود نے ترک جنرل اسٹاف جنرل سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کی افواج کے تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا ۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمود جو ترکی کے سرکاری دورے پر ہیں نے انقرہ میں ترک جنرل اسٹاف جنرل حلوسی اکار سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور دوطرفہ تعاون،علاقائی سیکیورٹی سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.