بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کا ایک اور دھماکہ خیز ویڈیو بیان سامنے آ گیا، کراچی کے عوام کو ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ سے استعفی لینے کی ہدایت کر دی
محمد علی جمعرات 6 اکتوبر 2016 22:16
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء) بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کا ایک اور دھماکہ خیز ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ ماہ کے بعد بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔ الطاف حسین نے ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی نشستوں سے استعفی دے دیں۔
(جاری ہے)
اگر وہ استعفی نہیں دیتے تو پھر یاد رکھیں کہ ان کے چاہنے والے جنوبی افریقہ میں بھی ہیں۔
اگر ایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ استعفی نہیں دیتے تو پھر کراچی کے عوام کو ہدایت کرتا ہوں کہ ان سے استعفی لیں۔ ڈیڑھ ماہ سے خاموش تھا لیکن بدتمیزی کی کوئی حد ہوتی ہے۔ جلد ایم کیو ایم پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹیوں کا اعلان کروں گا۔ ایم کیو ایم کے کارکن ندیم نصرت کے علاوہ کسی سے رابطہ نہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.