راہول گاندھی نے مودی کو دلال کہہ دیا

مودی خون کی سودے بازی کررہا ہے ،فوجیوں کے خون کے پیچھے مودی چھپا ہوا ہے، گفتگو

جمعرات 6 اکتوبر 2016 22:13

راہول گاندھی نے مودی کو دلال کہہ دیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) بھارتی کانگریس کے رہنماء راہول گاندھی نے مودی کو ’’دلال‘‘ کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہہ مودی خون کی سودے بازی کررہا ہے ،فوجیوں کے خون کے پیچھے مودی چھپا ہوا ہے ٗمودی تم اپنا کام کرو اور فوج کو اپنا کام کرنے دو۔

(جاری ہے)

بھارتی اخبار کے مطابق راہول گاندھی نے مودی کو ’’دلال‘‘ کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مودی خون کی سودے بازی کررہا ہے ،فوجیوں کے خون کے پیچھے مودی چھپا ہوا ہے،انہوں نے وزیر اعظم مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی تم اپنا کام کرو اور فوج کو اپنا کام کرنے دو-ان کا اترپردیش میں جلسے کے دوران کہنا تھا کہ مودی نے ملک کی عوام سے جھوٹے وعدے کیے،مودی ہر جگہ دودھ کی نہیں بہانے کی بات کرتے ہیں لیکن خزانے میں ایک روپیہ تک نہیں ہے،صرف مودی اور اس کے چمچے چماٹے خوش ہیں ملک میں کوئی اوران کی حرکتوں سے خوش نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :