وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
بابر اعظم نے سنچریوں کی ہیٹرک کر کے قومی ٹیم کی فتح میں اہم کرداراداکیا،وزیر اعلیٰ پنجاب
جمعرات 6 اکتوبر 2016 22:01
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباددی ہے -انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے تینوں میچوں میں شاندار کھیل پیش کرکے ویسٹ انڈیز کو آؤٹ کلاس کیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بابر اعظم نے سنچریوں کی ہیٹرک کر کے قومی ٹیم کی فتح میں اہم کرداراداکیاہے اور میں بلے باز بابر اعظم کو مسلسل تیسری سنچری بنانے پر مبارکباد دیتا ہوں جبکہ کپتان اظہر علی نے بھی بہترین بلے بازی کر کے سنچری بنائی۔انہوں نے کہا کہپاکستانی کھلاڑیوں نے محنت اور جذبے سے کھیل کر ٹی 20 کے بعد ون ڈے میچوں میں بھی فتح حاصل کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.