پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کاعمران خان کے بیا ن پر شدید ردعمل کااظہار ، تحریک انصاف کو مائنس عمران فارمولے کامشورہ دیدیا
عمران خان کو بغض اور تعصب کی بیماری لاحق ہے ، پی ٹی آئی والے عمران خان سے جان چھڑائیں اور کسی عقلمند کو آگے لائیں ، خان صاحب کو ناروا طریقہ کار سے جان چھڑانی چاہیے ، پیپلز پارٹی اپنے اندرونی معاملات پر کسی کی بات برداشت نہیں کرے گی ، آصف زرداری صرف اور صرف جمہوریت کا دفاع کر رہے ہیں ،خان صاحب نے ماضی میں شیخ رشید کے بارے میں کیا کچھ نہیں کہا، مگر آج ان کا ایک پل شیخ رشید کے بغیر نہیں گزرتا پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قمرزمان کائرہ اور سینیٹر سعید غنی کا چیئرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس پرردعمل
جمعرات 6 اکتوبر 2016 21:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء ) پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پیپلز پارٹی میں مائنس زرداری فارمولے کے حوالے سے بیان پر شدید برہمی اور سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو بغض اور تعصب کی بیماری لاحق ہے ، پی ٹی آئی والے عمران خان سے جان چھڑائیں اور کسی عقلمند کو آگے لائیں ، خان صاحب کو ناروا طریقہ کار سے جان چھڑانی چاہیے ، پیپلز پارٹی اپنے اندرونی معاملات پر کسی کی بات برداشت نہیں کرے گی ، آصف علی زرداری صرف اور صرف جمہوریت کا دفاع کر رہے ہیں ،خان صاحب نے ماضی میں شیخ رشید کے بارے میں کیا کچھ نہیں کہا مگر آج ان کا ایک پل شیخ رشید کے بغیر نہیں گزرتا۔
جمعرات کو پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پیپلز پارٹی میں مائنس ون فارمولے کے حوالے سے بیان پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنی پارٹی کی فکر کریں ، تحریک انصاف میں کئی گروپس بن چکے ہیں ، پیپلزپارٹی کو کس کو رکھنا ہے اور کس کو نکالنا ہے یہ عمران خان کا نہیں ہمارا اپنا مسئلہ ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.