بھارت کی متعدد ریاستوں کے ائیرپورٹس کیلئے ہائی الرٹ جاری

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اکتوبر 2016 21:06

بھارت کی متعدد ریاستوں کے ائیرپورٹس کیلئے ہائی الرٹ جاری

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء) بھارت کی متعدد ریاستوں کے ائیرپورٹس کیلئے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے متعدد ریاستوں اور شہروں کے ائیرپورٹس کیلئے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہائی الرٹ راجھستان، پنجاب اور نئی دہلی کے ائیرپورٹس کیلئے جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :