Live Updates

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا نجی چینل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر خرم رانا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 6 اکتوبر 2016 21:00

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے نجی چینل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر خرم رانا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :