خیبرپختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اکتوبر 2016 20:59

خیبرپختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ایبٹ آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء) خیبرپختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارلخلافہ پشاور کے بعد اب ہزارہ ڈویژن کے متعدد شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور میں محسوس کیے گئے ہیں۔