پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے میں کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اکتوبر 2016 20:43

پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے میں کے جھٹکے

پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء) پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے میں کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارلخلافہ پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کی شدت 4۔2 ریکارڈ گئی ہے۔ جبکہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف زدہ ہو کر کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

متعلقہ عنوان :