پی آئی سی کی نئی ویب سا ئٹ کا آغاز
جمعرات 6 اکتوبر 2016 19:55
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور نے عوام الناس کے لئے نئی اور جدید ویب سائٹ کا آغاز کر دیا ہے ۔یہ ویب سائٹ http://www.pic.punjab.gov.pk پر دستیاب ہے۔
(جاری ہے)
پی آئی سی لاہور کے بارے میں مفید معلومات ،یہاں دستیاب طبی سہولیات،اعدادوشمار،نئے ترقیاتی کاموں،فیکلٹی کے بارے میں تمام معلومات ویب سائٹ پر فراہم کی گئی ہیں اس کے علاوہ سوشل میڈیا فیس بک،ٹویٹر اور یوٹیوب کے لنک بھی مہیا کئے گئے ہیں۔
اس ویب سائٹ کے ذریعہ پی آئی سی کے بارے میں معلومات تک عوام کی رسائی نہایت آسان بنا دی گئی ہے۔یہ ویب سائٹ PITBکے تعاون سے بنائی گئی ہے جو کہ موبائل پر بھی با آسانی دیکھی جا سکتی ہے۔ان تمام اقدامات کا مقصد عوام کو اس ادارہ کے بارے میں درست اور فوری معلومات فراہم کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.