حکومتی وزراء اور دیگر سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں جس سے ن لیگ اور عمران‌خان پریشان ہیں: بلاول بھٹو

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اکتوبر 2016 19:51

حکومتی وزراء اور دیگر سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومتی وزراء اور دیگر سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں جس سے ن لیگ اور عمران‌خان پریشان ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی جانب سے حکمراں جماعت مسلم لیگ ن اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف پر تنقید کی گئی ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کیساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومتی وزراء اور دیگر سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں جس سے ن لیگ اور عمران‌خان پریشان ہیں۔