خیبرپختونخوا حکومت کا عاشورہ پر 11 اور 12 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اکتوبر 2016 19:31

خیبرپختونخوا حکومت کا عاشورہ پر 11 اور 12 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان

پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء) خیبرپختونخوا حکومت نے عاشورہ پر 11 اور 12 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کیا ہے. تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے عاشورہ کیلئے اہم اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں عاشورہ پر 11 اور 12 اکتوبر کو چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے.ان 2 روز کیلئے صوبے کے تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔