وفاقی حکومت آرٹسٹ ویلفیر فنڈ نے 34 ضرورت مند فنکاروں کیلئے 90 لاکھ روپے سے زائد گرانٹ کی منظوری دی
حکومت فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے سنجیدہ ، ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر نا چاہتی ہے، فنکار ہمارا اثاثہ ہیں، وہ ملک اور بیروں ملک پاکستانی کلچراور پاکستان کاسافٹ امیج متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کر تے ہیں ،صدرمملکت کا سٹیئرنگ کمیٹی سے خطاب
جمعرات 6 اکتوبر 2016 18:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) وفاقی حکومت آرٹسٹ ویلفیر فنڈ کی سٹیرنگ کمیٹی نے 34 ضرورت مند فنکاروں کیلئے 90 لاکھ روپے سے زائد گرانٹ کی منظوری دی جبکہ صدر مملکت ممنون حسین نے کہاکہ حکومت فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے سنجیدہ ہے اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر نا چاہتی ہے، فنکار ہمارا اثاثہ ہیں، وہ ملک اور بیروں ملک پاکستانی کلچراور پاکستان کاسافٹ امیج متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کر تے ہیں۔
اس لیے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے حکومت نے کمیٹی بنائی ہے۔ جمعرات کوایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین کی سربراہی میں قائم کردہ وفاقی حکومت آرٹسٹ ویلفیر فنڈ کی سٹیرنگ کمیٹی کاپانچواں اجلاس منعقد ہواجس میں چونتیس ضرورت مند فنکاروں کے لیے نوے لاکھ روپے سے زائد گرانٹ کی منظوری دی ہے جو تمام صوبوں سے نمائندگی کرنے والے فنکاروں میں تقسیم کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.