’’فکر فرید کانفرنس‘‘کل منعقد ہو گی

جمعرات 6 اکتوبر 2016 18:35

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے 774ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں کل ( جمعہ)بوقت دوپہر ساڑھے بارہ بجے دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پاکپتن میں’’فکر فرید کانفرنس‘‘منعقد ہوگی، جس میں ڈائریکٹر جنرل اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری ، دیوان احمد مسعود چشتی، خواجہ غلام قطب الدین فریدی،دیوان سید بلال چشتی ، مولانا مفتی محمد رمضان سیالوی سمیت اکابر شخصیات شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :