کسی نے بھی پاکستان سے پنجہ آزمائی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا ٗ اسحاق ڈار

میلی آنکھ سے دیکھنے والی کی آنکھیں نکال دینگے ٗ وزیر خزانہ کی گفتگو

جمعرات 6 اکتوبر 2016 18:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کسی نے بھی پاکستان سے پنجہ آزمائی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا ٗ میلی آنکھ سے دیکھنے والی کی آنکھیں نکال دینگے ۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کسی نے بھی پاکستان سے پنجہ آزمائی کی تو اس کو بڑا سخت جواب ملے گا، اگر کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا تو اس کی آنکھ نکال دیں گے، ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت میں پوری سیاسی اور عسکری قیادت متحد ہے۔ خطے سے غربت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں اور غربت میں کمی کے حوالے سے وزیرا عظم نے کہا کہ ہم اس مقابلے کے لیے تیار ہیں۔

متعلقہ عنوان :