سندھ حکومت نے ملازمین و افسران کے طبی اخراجات کے فنڈز بڑھا دئیے، نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 6 اکتوبر 2016 16:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔06 اکتوبر۔2016ء) سندھ حکومت نے ملازمین و افسران کے طبی اخراجات کے فنڈز بڑھا دئیے ہیں،طبی اخراجات کی حد5 ہزار سے بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نوٹی فکیشن میں سندھ سول سرونٹس رولز میں ترمیم کر کے میڈیکل سہولیات کی حد و شرائط ختم کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :