کراچی، لائنز ایریا ری ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں 1200پلاٹوں کی چائنہ کٹنگ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت20اکتوبرتک ملتوی
جمعرات 6 اکتوبر 2016 16:30
(جاری ہے)
عدالت میں ریفرنس کے دوسرے گواہ نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا جبکہ آئندہ سماعت پر وکلاء صفائی گواہوں کے بیان پر جرح کریں گے جس پر عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
واضح رہے کہ لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے ڈائریکٹر فرید احمد یوسفانی، ڈپٹی ڈائریکٹر فرید نسیم، شاہد عمر ایڈیشنل ڈائریکٹر عطا ء عباس و دیگر کے خلاف نیب کی جانب سے ریفرنس دائر کیا گیا تھا ریفرنس میں بتایا گیا تھا اس پروجیکٹ میں ملزمان پر 1200 پلاٹوں کی چائنہ کٹنگ کا الزام ہے ملزمان نے چائنہ کٹنگ میں اربوں روپے کی کرپشن کرتے ہوئے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.