بھارت نے بھاری کمیونیکیشن سیٹلائیٹ گسات 18 خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے

جمعرات 6 اکتوبر 2016 13:44

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔06 اکتوبر۔2016ء) بھارت نے بھاری کمیونیکیشن سیٹلائیٹ گستات 18 خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق خلائی تحقیقاتی ادارے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بھاری کمیونیکیشن سیٹلائیٹ گسات جائنٹ یورپین راکٹ آریان فائیو کے ذریعے فرانسیسی گوبیانہ کے ذریعے خلاء میں کامیابی سے چھوڑا گیا ہے جو کہ ڈیڑھ گھنٹے بعد کامیابی سے اپنے مدار پہنچا ہے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی حکام کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :