اسلام آباد، گولڑہ موڑ کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد

جمعرات 6 اکتوبر 2016 13:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔06 اکتوبر۔2016ء) وفاقی دارالحکومت میں گولڑہ موڑ کے قریب ایک نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی، پولیس نے پمز ہسپتال میں منتقل کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق گولڑہ موڑ کے قریب سرور نامی نوجوان کی لاش ملی ہے جس کی عمر تقریباً24سے 25 سال کے قریب ہے اور نوجوان جہلم کا رہائشی ہے ۔بتایا جارہا ہے کہ نشے کی حالت میں مبتلاء ہو نے کے بعد اس کی موت واقع ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :