کراچی ‘ عزیزآباد کے علاقے سے برآمد ہونے والا اسلحہ پاک فوج کے سینٹرل آرڈیننس ڈپو منتقل کردیا گیا

جمعرات 6 اکتوبر 2016 13:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔06 اکتوبر۔2016ء) کراچی میں عزیزآباد کے علاقے سے برآمد ہونے والا اسلحہ پاک فوج کے سینٹرل آرڈیننس ڈپو منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسلحہ ڈی آئی جی ویسٹ کے آفس سے پولیس کے2ٹرکوں اور5 موبائلوں کے ذریعے منتقل کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق سندھ پولیس کے پاس صرف چھوٹے ہتھیاروں کے فارنزک کی سہولت ہے،جی تھری،اینٹی ایئرکرافٹ گن اورایل ایم جی کی فورنزک نہیں کرسکتی اس لئے ہتھیاروں کی ناصرف فارنزک پاک فوج سے کرائی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :