جدہ: خستہ حال اور پرانی ٹیکسیوں کو ضبط کر نے کے احکامات جاری
جمعرات 6 اکتوبر 2016 13:08
جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6 اکتوبر 2016ء): جدہ ٹریفک پولیس کے طرف سے چلائی جانے والی مہم کے دوران خستہ اور پرانی حالت کی ٹیکسیوں کو ضبط کیا جا رہا ہے ۔ وزارتِ ٹرانسپورٹ نے مئی بھی ایسی ہی مہم کا آغاز کیا تھا۔ مہم کے دوران پرانی اور خستہ حالت ٹیکسیوں کے مالکان کو متنبع کیا گیاہے کہ وہ ایسی ٹیکسیاں استعمال نہ کریں۔
(جاری ہے)
ٹیکسیاں اندر اور باہر سے صاف شفاف ہونی چاہیے۔
نجی ٹیکسیاں چلانے والے افراد بنائے گے قوانین کی پابندی کریں۔ پرانی گاڑیوں کی جگہ نئی گاڑیاں استعمال کریں۔ مسافروں کو اچھی اور بہترین سہولیات فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے ۔ وزارتِ ٹرانسپورٹ کو روزانہ ٹیکسی کمپنیوں کے خلاف 30سے زائد کالیں موصول ہوتی ہیں ۔جن میں کاروں کی خستہ حالی کے بارے میں شکایت کی گئی ہوتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.