پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فوجداری قانون (ترمیمی) بل سے متعلق رپورٹس پیش

جمعرات 6 اکتوبر 2016 12:58

اسلام آباد ۔6اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔06 اکتوبر۔2016ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فوجداری قانون (ترمیمی) بل سے متعلق رپورٹس پیش کردی گئیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وفاقی وزیر زاہد حامد نے بطور چیئرمین مشترکہ اجلاس کمیٹی (عزت کے نام پر یا کہ بہانے جرائم) بل 2016ء اور فوجداری قانون (ترمیمی) (زنا بالجبر سے متعلق جرائم) بل 2016ء پر کمیٹی کی یک بعد دیگرے دو رپورٹیں ایوان میں پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :