انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 6 اکتوبر 2016 11:14

انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اکتوبر 2016ء) : انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 104 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :