آصفہ بھٹو کی کراچی میں کامیاب آپریشن پرپولیس کومبارکباددی

بدھ 5 اکتوبر 2016 23:22

آصفہ بھٹو کی کراچی میں کامیاب آپریشن پرپولیس کومبارکباددی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں کامیاب آپریشن پرپولیس کومبارکباددی ۔

(جاری ہے)

ٹویٹرپراپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ عزیزآبادمیں کامیاب کارروائی کرکے اسلحہ برآمدکرنے والے پولیس اہلکاروں کوسلام پیش کتی ہوں

متعلقہ عنوان :