رینجرز کی بھاری نفری عزیز آباد نائن زیرو کے اطراف پہنچ گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اکتوبر 2016 23:09

رینجرز کی بھاری نفری عزیز آباد نائن زیرو کے اطراف پہنچ گئی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) رینجرز کی بھاری نفری عزیز آباد نائن زیرو کے اطراف پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری اچانک رات گئے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے اطراف میں پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

رینجرز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور تمام داخلی و خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔ رینجرز اہلکاروں کی بڑی تعداد جناح گراونڈ میں موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :