پی آئی بی کالونی سے ایم کیو ایم لائنزایریا کا سیکٹر انچارج گرفتار

بدھ 5 اکتوبر 2016 23:00

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں کارروائی کرکے لائنزایریا کے سیکٹر انچارج کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی آئی بی کالونی میں ایک کارروائی کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) لائنزایریا کے سیکٹر انچارج ضیاء الدین کو گرفتار کرلیا گیا ہے جسے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :