بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال جارحیت جاری

پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا

بدھ 5 اکتوبر 2016 20:36

راولپنڈی /مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار فائرنگ کی ہے جبکہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز ایل او سی سے ملحقہ علاقوں افتخار آباد‘ کیل ‘ بھمبر ،بٹل اور اورد ر ہ شیر خان پر فائرنگ کی اور گولے برسائے۔ اس موقع پر پاکستانی فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کو بند کرا دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :