فالکن کے غیر قانونی شکار پر 90ہزار روپے جرمانہ وصول
ڈی جی جنگلی حیات کی تشکیل دی گئی ٹیم کی ہیڈمرالہ میں کارروائی،فیلڈ سٹاف کو غیر قانونی شکار کی روک تھام بارے ہدایات جاری
بدھ 5 اکتوبر 2016 20:22
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء ) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالدعیاض خان کی خصوصی ہدایت پر صوبہ بھر میں غیرقانونی شکاریوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران گوجرانوالہ ڈویژن میں تشکیل دی گئی چھاپہ مار ٹیم نے فالکن کا غیر قانونی شکار کرنے پر3ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری جرمانہ عائدکردیا ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق آنریری گیم وارڈن گوجرانوالہ ڈویژن عثمان محمود رانا اورڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسرسیالکوٹ نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران ہیڈ مرالہ ضلع سیالکوٹ کے مقام پرفالکن کا غیرقانونی شکار کرنے پر3ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے وائلڈلائف ایکٹ کی رو سے چالان مرتب کیا اورملزمان کی جانب سے محکمانہ معاوضہ کی درخواست پر 90000/- روپے جرمانہ وصول کرکے کیس کمپاؤنڈ کردیا ۔
یاد رہے کہ محکمہ نے موسم شکارشروع ہونے پر صوبہ بھر میں غیر قانونی شکاریوں کیخلاف جاری مہم کوتیزکردیاہے اورفیلڈمیں تعینات سٹاف کو غیرقانونی شکار کی روک تھام کیلئے سخت ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.