مولانا فضل الرحمان پر حملہ کرنے والا دہشت گرد پشاور سے گرفتار

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اکتوبر 2016 19:44

مولانا فضل الرحمان پر حملہ کرنے والا دہشت گرد پشاور سے گرفتار

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر 2016ء) مولانا فضل الرحمان پر حملہ کرنے والا دہشت گرد پشاور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

(جاری ہے)

جے یو آئی فے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملہ کرنے والا دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جواد نامی دہشت گرد کو گزشتہ روز پشاور میں کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد جواد نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :