تیزرفتارکارکی موٹرسائیکل کوٹکر،دو افرادجاں بحق

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 5 اکتوبر 2016 19:38

چنیوٹ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔05اکتوبر2016ء) :جھنگ روڈ جامعہ آباد کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو روند ڈالا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جامعہ آباد کے قریب تیز رفتار کار نے سامنے سے آنے والے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار پچاس سالہ احمد بخش اور ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی چل بسی ریسکیو1122کے عملہ نے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا۔

متعلقہ عنوان :