وزیر بہبو د آبا دی سندھ میر ممتا ز حسین جکھرا نی کا سو بھرا ج ہسپتا ل میں قا ئم ری پرو ڈکٹو ہیلتھ سر وسز سینٹر کا دورہ

بدھ 5 اکتوبر 2016 19:04

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) صوبا ئی وزیر برا ئے بہبو د آبا دی میر ممتا ز حسین جکھرا نی کا سو بھرا ج ہسپتا ل میں قا ئم ری پرو ڈکٹو ہیلتھ سر وسز سینٹر کا دورہ اس مو قع پر ری پرو ڈکتو ہیلتھ سر وسز سینٹر کے انچا ر ج ڈاکٹر عنبر گا با نے صوبا ئی وزیر کو سینٹر کی کا ر کر دگی کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

(جاری ہے)

صوبا ئی وزیر نے صفا ئی ستھرا ئی اور ملا زمین کی حا ضری کا جائزہ لیا اور حکم دیا کہ سینٹر کی کا ر کر دگی کو مزید بہتر بنا یا جا ئے ۔

بعد ازا ں صوبا ئی وزیر نے سو بھرا ج ہسپتا ل کے مختلف وار ڈ کا دورہ کیا اور مریضو ں کی عیا دت کی ،صوبا ئی وزیر نے ہسپتا ل کے نظا م با لخصو ص سی سی ٹی وی سیکیو ر ٹی سسٹم اور صفا ئی ستھرا ئی کے بہتر نظا م پر ایڈمنسٹریشن سو بھرا ج ہسپتا ل کی تعریف کی اور کا کر کر دگی کو سراہا ۔اس مو قع پر ایم ایس سو بھرا ج ہسپتا ل محمد علی شا ہ ،ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سید سلیم بھو لا والا اور ڈی ایم ایس مہویش میٹھا نی بھی مو جو د تھیں ۔

متعلقہ عنوان :