ڈی سی او لاہور نے دارالامان کے گیٹ پر فائرنگ کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا

بدھ 5 اکتوبر 2016 18:55

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء ) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے دارالامان کے گیٹ پر فائرنگ کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی سی او لاہور نے ای ڈی او (سی ڈی ) کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر معاملہ کی انکوائری کر یں۔انہوں نے کہا کہ واقعہ کی انکوائری مکمل کر کے 24گھنٹے کے اندر رپورٹ پیش کی جائے۔

متعلقہ عنوان :