نیب بدعنوانی کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہے، نیب کی انسداد بدعنوانی حکمت عملی کے مثبت نتائج آئے ہیں
چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کا ڈائریکٹر جنرل کانفرنس خطاب
بدھ 5 اکتوبر 2016 18:43
اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عملدرآمد کے لئے پرعزم ہے۔ نیب کی انسداد بدعنوانی حکمت عملی کے مثبت نتائج آئے ہیں۔ نیب کی بدعنوانی سے آگاہی اور تدارک مہم 2016 ء میں بھی جاری رہے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی احتساب بیورو کی 3روزہ اکیسویں ڈائریکٹر جنرل کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے کہا۔ ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکاؤنٹیبیلٹی نیب ہیڈ کوارٹر اور تمام علاقائی بیوروز کے ڈائریکٹر جنرل نے کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس کے دوسرے روز نیب کی انفورسمنٹ سٹریٹیجی (آپریشنل طریقہ کار) پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.