وزیراعلیٰشہبازشریف کا قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن حسن سردار کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 5 اکتوبر 2016 18:15

وزیراعلیٰشہبازشریف کا قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن حسن سردار ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن حسن سردار کے والد محمد سردار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :