پاکستان اور بیلاروس نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو کے اسلام آباد کے دورے کے موقع پر مشترکہ ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا

بدھ 5 اکتوبر 2016 18:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) پاکستان اور بیلاروس نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو کے اسلام آباد کے دورے کے موقع پر مشترکہ ڈاک ٹکٹ جاری کردیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم محمد نوازشریف اور صدر لوکاشنکو نے بدھ کویہاں وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں ٹکٹ کے اجراء کی دستاویز پر دستخط کئے۔ ٹکٹ پر پاکستان کی جھیل سیف الملوک اور بیلاروس کے ناراچانسکی نیشنل پارک کی تصاویر ہیں۔

متعلقہ عنوان :