سرگودھا کے مختلف علاقوں سے 6خواتین اغوا

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 5 اکتوبر 2016 18:11

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05 اکتوبر۔2016ء) سرگودھا میں مختلف واقعات میں 6خواتین کو اغوا کرلیا گیا ۔نواحی گا ؤ ں لعلووالی سے 25 سالہ ثمر ین بی بی کو اغوا کر نے والے ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا گیا جب کہ ٹھٹھی جلا ل سے 16 سال ظل فاطمہ کو اغوا کرلیا گیا ایک اور واقعہ لعلو والی میں پیش آ یا جہا ں صاحبہ بی بی کی بیٹی کو اغوا کرلیا گیا جب کہ حضو ر پو ر میں زرینہ بی بی کو اغوا کرنے والے ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

قصبہ ہجن میں اسلم کی 25سالہ جوان بیوی پروین کوثر کو عنصر وغیر ہ چار افراد نے زناء حرام کی خاطر اغواء کرلیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔تھا نہ بھا گٹانوالہ پولیس نے ملزم مرتضیٰ مختار فیصل اور لیا قت و اعجا ز کے خلا ف خا لد ہ پر و ین سے اجتما عی زیادتی کے الز ا م میں مقدمہ در ج کرلیا ۔مقدمہ خا لد ہ پر و ین کی والد ہ کی مد عیت میں در ج کیا گیا ۔ قصبہ سکیسر کے رہائشی محمد خان کی بہوافشان بی بی کو قدیر ، شبیر ، توقیر وغیرہ چار افراد نے گھر سے زبر دستی پکڑ کر زناء حرام کی خاطر اغواء کرلیا

متعلقہ عنوان :