وزیر داخلہ سے گور نر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا کی ملاقات

بدھ 5 اکتوبر 2016 18:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خیبر پختونخوا کی مجموعی سیاسی بالخصوص سیکورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

متعلقہ عنوان :