اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقو ں میں4.5شدت کا زلزلہ

بدھ 5 اکتوبر 2016 17:34

اسلام آباد/سوات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) اسلام آباد، پشاور، گلگت بلتستان میں4.5شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوں ہندوکش کے پہاڑی علاقے میں 169کلو میٹر کی گہرائی میں تھا، تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، سوات، پشاور، مالاکنڈ، مینگورہ، گلگت بلتستان سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف حراس پیدا ہو گیا اور اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا، زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.5ریکارڈ کی گی اور زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوں ہندو کش کا پہاڑی علاقہ تھا جس کی گہرائی 169کلو میٹر کی گہرائی میں تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :